ايران كے شہر دورود میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر دورود میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

23:57 - August 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2396775
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : عيد فطر كی رات ايران كے شہر دورود میں بين الاقوامی اور ممتاز قاريوں كی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد كی گئی ہے ۔
دورود كے ادارہ تبليغات اسلامی سے وابستہ دارالقرآن كے انچارج "مسعود خوشنام" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ گفتگو كے دوران اعلان كيا : ۱۸ اگست كو شہر كی مسجد "چودہ معصومين(ع)" میں عيد كی رات مقامی وقت كے مطابق شام ۵ سے ۷ بجے تك محفل انس با قرآن منعقد كی گئی ہے ۔
انہوں نے كہا : ايران كے بين الاقوامی قاری "احمد ابو القاسمی" نے بھی اس محفل انس میں شركت اور قرآن كی بعض آيات كی تلاوت كی ہے ۔ اسی طرح ۱۰ منٹ كے لیے رمضان اور ديگر مہينوں میں محفل انس با قرآن كے انعقاد كی اہميت پر روشنی بھی ڈالی گئی ہے ۔
1082660
نظرات بینندگان
captcha