ايران كی قرآن كی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ریڈيو قرآن كے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان كيا ہے كہ یہ مقابلہ ہر جمعے كو قرآن كی تفسير كی جانب مخاطبين كو رغبت دلانے كے لیے نشر كيا جاتا ہے ۔
ان میں سے ہر پروگرام میں ايك كامل سورہ يا پھر سورتوں كی كچھ آيات كو مورد توجہ قرار ديا جاتا ہےاور پروگرام میں شريك افراد ان سورتوں كی تفسير كے حوالے سے باہمی مقابلہ انجام ديتے ہیں ۔
1079474