سوئیڈن؛ شمالی یورپ میں چھٹے اذان و قرآن مقابلہ

IQNA

سوئیڈن؛ شمالی یورپ میں چھٹے اذان و قرآن مقابلہ

7:05 - November 11, 2022
خبر کا کوڈ: 3513098
ایکنا تھران- مقابلہ قرآن و آذان اسٹاک ہوم کے اسلامی امام علی(ع) مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا۔

ایکنا نیوز- چھٹے حفظ، تلاوت، اذان اور قرآن فھمی کے مقابلے 24 سے 26 فروری تک  اسلامی مرکز سوئیڈن میں منعقد ہوں گے جنمیں مختلف یورپی ممالک سے قرآنی نمایندے شریک ہوں گے ۔

 

مقابلوں کی تفصیل کے حوالے سے  امام علی(ع) مرکز اسٹاک ہوم نے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے تاہم شرکت کے خواہمشندوں کے لیے شرایط اور ٹایم سوشل میڈیا پر بتا دیا جائے گا۔

 

اب تک ان مقابلوں کے پانچ دور منعقد ہوچکے ہیں اور پانچویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب عید غدیر کے موقع پر امام علی مرکز اسٹاک ہوم میں منعقد کی گئی جہاں کامیاب طلبا کو انعامات دیے گیے ۔/

 

4098202

نظرات بینندگان
captcha