ایکنا نیوز- رمضان کی راتوں میں یہ موقع میسر آتا ہے کہ بندہ خدا سے تنہائی میں گفتگو کے لیے سر سجدے میں رکھ کر عبادت کرسکتا ہے۔
مستحب نمازیں اس حوالے سے نہایت اہم کردار کی حامل ہیں جن سے روحانیت میں اثر لیا جاسکتا ہے ان نمازوں کو کتاب . «کنزالمرام فی اعمال شهرالصیام» میں بیان کیا گیا ہے۔
رمضان میں مستحب نمازیں
تاکید کی گیی ہے کہ رمضان کی تمام راتوں میں ہزار رکعت نماز ادا کی جائے ،شیخ طوسی اپنی کتاب «مصباح المتهجّد» میں اس نماز پر تاکید کرتے ہوئے اس کے فضائل بیان کرتا ہے۔:
پہلی رات سے بیسویں رات تک، هر رات ۲۰ رکعت(۱۰ نماز دو رکعتی)
اکیسویں رات سے ہر رات ۳۰ رکعت(۱۵ نماز - رکعتی)
تیسری قدر کی رات (انیس، اکیس اور تئیس کی رات) هر شب ۱۰۰ رکعات نماز (۵۰ نماز دو رکعتی) تاکید کی جاتی ہے۔
رمضان کے جمعے کے دن خصوصی نماز
رمضان کے جمعہ کی راتوں میں اچھا ہے کہ دو رکعت کے ساتھ ۱۰ رکعت اس ترتیب کے ساتھ ادا کی جائے:
۱. چهار رکعت نماز امیرالمؤمنین(ع)، ہر رکعت میں حمد کے بعد ۵۰ مرتبه سوره «قل هو اللّه احد» ادا کی جائے۔
اس کے بعد دو رکعت نماز حضرت فاطمه زهرا(س)، پڑھی جائے اور پہلی رات سورہ حمد کے مطابق سو بار «إنّا أنزلناه فی لیله القدر» اور دوسری رکعت میں حمد کے بعد ۱۰۰ بار سوره «قل هو اللّه احد»، اور نماز کے بعد تسبیحات حضرت فاطمه(س) اور مخصوص دعائیں.
۳. چهار رکعت نماز جعفر طیار سلام کے ساتھ ، پہلیررکعت میں پہلے حمد و سوره «إذا زلزلت»، دوسری رکعت میں حمد کے بعد سوره «والعادیات»، ، تیسری رکعت میں حمد کے بعد «اذا جاء نصراللّه» و چوتھی رکعت کے بعد حمد و سوره «قل هو اللّه أحد» اور ہر رکعت میں ۷۵ مرتبه تسبیحات أربعه «سبحان والحمد للّه ولا اله الاّ اللّه واللّه اکبر» اس ترتیب کے ساتھ : ۱۵ رکوع سے پہلے، ۱۰ مرتبه حال رکوع میں، ۱۰ مرتبه بعد از رکوع، ۱۰ مرتبه سجده اول، ۱۰ سجده کے بعد، ۱۰ مرتبه سجده دوم اور ۱۰ مرتبه بعد سجده دوم کے بعد، جو مجموعی طور پر 75 بار اور چاروں رکعت میں ۳۰۰ مرتبه پڑھی جاتی ہے
رمضان کے آخری جمعے کی رات
آخری شب جمعہ میں نیس رکعات نماز جو دو رکعت کے ساتھ ادا ہوتی ہے اور ہر رکعت میں پچاس بار
۲۰سوره «قل هو اللّه أحد» کی تلاوت کی جاتی ہے۔
آخری ہفتے کی رات کی نماز
رمضان کے آخری ہفتے کو ۲۰ رکعات نماز(۱۰ دو رکعتی) پڑھی جاتی ہے اور ہر نماز میں دو رکعت، اور سلام دیا جاتا ہے، اس ۱۰ نماز دو رکعتی میں سورہ حمد کے بعد سو بارسوره «إنّا انزلناه فی لیله القدر» اور دوسری رعکت میں سورہ حمد ۱۰۰ بار سوره «قل هو اللّه أحد» پڑھی جاتی ہے۔/