حنوکا عید کے پہلے دن مسجدالاقصی پر صہونی یورش

IQNA

حنوکا عید کے پہلے دن مسجدالاقصی پر صہونی یورش

15:59 - December 16, 2025
خبر کا کوڈ: 3519657
ایکنا: صبح درجنوں صہیونی آبادکاروں نے باب المغاربہ کے راستے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔

ایکنا نیوز، فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کل بروز پیر صبح درجنوں صہیونی آبادکاروں نے باب المغاربہ کے راستے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔

 

یہ یلغار یہودی عید حنوکا کے پہلے دن، صہیونی حکومت کی پولیس کی سخت حفاظت اور حمایت میں انجام دی گئی۔

 

یروشلم کی اسلامی اوقاف انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ان آبادکاروں نے اشتعال انگیز اقدامات کیے اور تلمودی رسومات ادا کیں۔

واضح رہے کہ صہیونی حلقوں نے حالیہ دنوں میں یہودی تہوار حنوکا کے موقع پر مسجدِ اقصیٰ پر بڑے پیمانے پر یلغاروں کا مطالبہ کیا تھا۔

 

4323037

نظرات بینندگان
captcha