رہبر معظم کا آیت اللہ سیستانی سے اظہار تعزیت

IQNA

رہبر معظم کا آیت اللہ سیستانی سے اظہار تعزیت

12:15 - January 19, 2026
خبر کا کوڈ: 3519801
رہبر معظم انقلاب نے آیت اللہ العظمی سیستانی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کے بھائی کی رحلت کی مناسبت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

رہبر معظم کے پیغام کا متن درج ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت آیت اللہ آقای سیستانی دامت برکاتہ

جناب عالی کے برادر گرامی کی رحلت کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتا ہوں۔

اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ ان کی مغفرت اور ائمہ طاہرین علیھم السلام کے ساتھ محشور فرمائے۔

سید علی خامنہ ای

Mehrnews

نظرات بینندگان
captcha