ٓ آيت اللہ سبحانی: قرآنی معارف كا علم،سمجھنے اور اس پر عمل كرنے كےلئے ھے

IQNA

ٓ آيت اللہ سبحانی: قرآنی معارف كا علم،سمجھنے اور اس پر عمل كرنے كےلئے ھے

10:34 - September 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1585421
فكر ونظر گروپ: قرآنی معارف كا علم،سمجھنے اور اس پر عمل كرنے كےلئے ھے كيونكہ علم بغير عمل كے مفيد نھیں ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ آيت اللہ سبحانی نے تفسير كے درس میں اعجاز قرآن پر دليلیں پيش كیں اور فرمايا كہ قرآن ايسا معجزہ ھے كہ اگر جن وانس سب كے سب جمع ھو جائیں تو پھر بھی اس كی مثل نھیں لا سكتے

انھوں نے فرمايا كہ اب تك قرآن كريم كی بہت سی تفسيریں لكھی جا چكی ھیں اور ھر مفسر ايك خاص زاویے سے قرآن مجيد كی تفسير كرتا ھے

آيت اللہ سبحانی نے قرآنی علوم كی تعليم كا مقصد ان پر عمل قرار ديا ھے اور فرمايا كہ قرآنی علوم كی تعليم سمجھنے اور عمل كرنے كےلئے ھے۔

۱۷۰۰۸۰
نظرات بینندگان
captcha