«مولود کعبه» انعامی مقابلہ مزار شریف میں منعقد ہوگا

IQNA

«مولود کعبه» انعامی مقابلہ مزار شریف میں منعقد ہوگا

14:23 - May 10, 2014
خبر کا کوڈ: 1405278
بین الاقوامی گروپ: مولود کعبہ مقابلہ ۔تبیان ثقافتی مرکز کے تعاون سے منگل کو منعقد ہوگا

ایکنا نیوز-شعبہ مغربی ایشیاء-امیرالمومنین مولا علی {ع} کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مزار شریف کے جامع مسجد"حجربن عدی مسجد" میں مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔شرکت کے خواہشمند افراد پیر کے دن تک سوالات اس مسجد سے وصول کرسکتے ہیں ۔ مقابلوں میں کامیاب دس افراد کو قیمتی انعامات د ئیے جا ئیں گے۔

1405081

ٹیگس: علی ، جشن ، پروگرام
نظرات بینندگان
captcha