ایکنا نیوز-شعبہ مشرقی ایشاء- ولادت با سعادت حضرت علی {ع} کی مناسبت سے فلپا ئن کے دارلحکومت مانیل میں جامع المصطفی کالج اور رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے جشن مولود کعبہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔جشن کا پروگرام پیر کے دن رات کے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اسی سلسلے میں " بوکان" اور "مراوی" شھروں میں بھی جشن کا اہتمام کیا گیا ہے ۔