س ۱: کیا کافر ملک کے قومی انتخابات میں ووٹ ڈالنا جائز ہے ؟
س ۲: اگر جائز ہے تو کیا ایسے نمائندے کو ووٹ دیا جاسکتا ہے کہ جسکی بعض موضوعات( عراق سے انخلاء ۔۔۔) میں مسلمان حمایت کرتے ہیں نہ کسی دوسرے شخص کو ؟
ایکنا نیوز- رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای جواب میں فرماتے ہیں۔
ج ۱، ۲ : قومی انتخابات میں شرکت کرنے اور ووٹ دینےمیں کوئی حرج نہیں ہے اور اس سلسلے میں مسلم اور غیر مسلم نمائندوں میں کوئی فرق نہیں ہے ۔