قازان میں «اسماء الله الحسنی» نمایش کا آغاز

IQNA

قازان میں «اسماء الله الحسنی» نمایش کا آغاز

11:11 - August 31, 2014
خبر کا کوڈ: 1444855
بین الاقوامی گروپ: «اسماء الله الحسنی؛ 99 نام جلاله خداوند متعال» نمائش ،تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں منعقد کی گئی ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Islam.ru» کے مطابق مذکورہ نمائش تاریخی قلعے «کرملین قازان» میں منعقد کی گئی ہے اور اس نمائش میں نویں اور دسویں صدی سے متعلق اسلامی آرٹ کے آثار نمائش میں رکھیں گئے ہیں۔
اس نمائش گاہ میں اسماء الحسنی کی تعداد کے مطابق ننانوے اسلامی آثار موجود ہیں۔
نمائشگاہ میں رکھے آثار ایران،عراق ،شام اور میڈل ایسٹ اور شمالی افریقن ممالک سے متعلق ہیں ۔
ان فن پاروں میں ایرانی ،عربی اور ترکی آرٹسٹوں کے آثار بھی شامل کئے گیے ہیں۔

1444379

ٹیگس: اسماء ، نمایش ، قازان
نظرات بینندگان
captcha