جارجیا میں پیروان اہل بیت جشن «عید غدیر» منائیں گے

IQNA

جارجیا میں پیروان اہل بیت جشن «عید غدیر» منائیں گے

12:19 - October 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1457816
بین الاقوامی گروپ: جشن غدیر پروگرام پیر تیرہ اکتوبر کو ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز-شعبہ مغربی ایشیاء- جشن غدیر پروگرام شیعہ نشین علاقوں جیسے مارنئولی، گارڈبانی و کاسپی اور تبلیسی شہر کے اطراف میں واقع دیگرعلاقوں میں منعقد کیا جائے گا
تلاوت قرآن کریم، غدیرکے موضوع پر تقاریر، اور مدح اہل بیت وغیرہ ان پروگراموں میں شامل ہیں۔

1453163

ٹیگس: جشن ، غدیر ، شیعہ
نظرات بینندگان
captcha