ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے اسرائیلی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جوش و خروش سے جشن غدیر منایا۔
خبر کا کوڈ: 3518670 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: تبلیغات اسلامی کونسل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عید غدیر کی تقریبات اس سال تہران سمیت پورے ملک میں سب سے زیادہ "صہیونیت مخالف" تقریبات میں تبدیل ہو جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518647 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
لبنانی دانشور؛
ایکنا: شیخ احمد الدر العاملی نے کہا: حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے فضائل سے متعلق روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام مسلمان بغیر کسی مبالغے کے ہزاروں روایات ان کے فضائل کے بارے میں نقل کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518644 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: آستانہ مقدس امام علی(ع) کے مطابق دنیا کے پانچ براعظموں کے چالیس سے زائد ممالک میں جشن غدیر شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518625 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: آستانہ مقدس علوی کی جانب سے ایام عید سعید غدیر خم پر 75 پرچم تیار کیا گیا ہے جو مختلف مقدس مقامات کے علاوہ دنیا کے بیالیس ممالک میں لہرایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518595 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
قرآن میں اولی الامر
سورہ مائدہ کی تیسری آیت کے ایک حصے میں ہم پڑھتے ہیں کہ "آج" کفار دین اسلام سے مایوس ہو گئے اور یہ دین آپ پر کامل ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اس دن کیا ہوا جب اللہ تعالیٰ نے اسلام کو بطور دین قبول کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3516671 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
قرآن میں اولی الامر
ایکنا: پیغمبر (ص) کے مشن کے آخری اہم پیغام کا موضوع کیا تھا، جسے خداوند عالم نے ڈر اور تسلی کے ساتھ پہنچانے کا حکم دیا؟
خبر کا کوڈ: 3516658 تاریخ اشاعت : 2024/06/30
ویٹیکن میں ایران کے سفیر نے ایکنا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:
ایکنا: حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسین مختاری نے کہا: بین الاقوامی میدان کے ماہرین کو چاہیے کہ وہ غدیر اور پیغمبر اسلام (ص) کی طرف سے حضرت علی (ع) کی جانشینی کے تعین کے فلسفے کو متعارف کرائیں اور اس اہم موضوع کی مختلف جہتوں کو بیان کریں۔
خبر کا کوڈ: 3516652 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے عید سعید غدیر خم کے موقع پر خطاب میں کہا کہ عید غدیر خم نے اسلام مخالفوں کو اسلام مٹانے سے مایوس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516641 تاریخ اشاعت : 2024/06/26
ایکنا: آستان مقدس امام حسین(ع) کے مطابق غدیر کی مناسبت سے تین روزہ جشن منایا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516626 تاریخ اشاعت : 2024/06/24
ایکنا: عشرہ امامت و ولایت کے حوالے سے غدیر ی نمائش صحن حضرت جوادالائمه(ع) حرم مطهر معصومہ قم میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516620 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
عظیم تعزیه ( مذہبی نمائش جسمیں واقعهٔ کربلا کی منظر کشی کی جاتی ہے) بعنوان غدیر تا عاشورا صوبہ فارس میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514733 تاریخ اشاعت : 2023/08/06
قرآن کیا کہتا ہے / 18
جب رسول گرامی پر سورہ اعراف کی ایک آیت نازل ہوئی تو اسمیں ھارون کی جانیشنی کی طرف اشارہ کیا گیا، رسول گرامی نے اپنے جانشین کے لیے اسی آیت کی طرف اشارہ کیا جو تمام مکاتیب کی قبول کردہ حدیث شمار ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512259 تاریخ اشاعت : 2022/07/09
بین الاقوامی گروپ: مصباح القرآن اکیڈمی کے تعاون سے حسن قرآت اور جشن غدیر پروگرام آج رات امام بارگاہ مومن آباد میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3382052 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کے حوالے سے آزربایجان میں مقامی شاعروں کی شرکت کے ساتھ شب شعر پروگرام منعقد ہوا جسمیں حضرت علی(ع) کی شان میں عقیدت کا اظھار کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3378029 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس علوی میں لاکھوں زائرین کی آمد کے حوالے سے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3377247 تاریخ اشاعت : 2015/10/02
بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کی مناسبت سے اکثر بڑے امام بارگاہوں اور مساجد پرچراغاں کیا گیا ہے/ جشن پروگرامز گذشتہ روز سے شروع ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3377245 تاریخ اشاعت : 2015/10/02
بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کے پرمسرت موقع پرایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں جشن غدیر منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3377244 تاریخ اشاعت : 2015/10/02
بین الاقوامی گروپ: المنجی نیٹ ورک کی جانب سے عید غدیر کے موقع پر خواتین کے لیے سیمینار آج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3377050 تاریخ اشاعت : 2015/10/01
بین الاقوامی گروپ: غدیر قرآنی فیسٹول کے اختتام پر گذشتہ روز نجف میں قرآنی محفل منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1463181 تاریخ اشاعت : 2014/10/24