رہبر معظم سے جدید استفتات

IQNA

رہبر معظم سے جدید استفتات

20:11 - October 11, 2014
خبر کا کوڈ: 1459237
بین الاقوامی گروپ: فوٹو دیکھنااور فوٹو کے سامنے نماز کے بارے میں سوالات

ایکنا نیوز- رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای سے سوالات اور انکے جوابات۔

س ۱: کیامرد لذت کے قصد و ارادے سے اپنی ہمسر کے فوٹو اور فلم دیکھ سکتا ہے ؟
س ۲: اگر ہمسر انتقال کرگئی ہو تو اس کےبارے میں کیا حکم ہے ؟
ج : ہمسر کے فوٹو اور فلم دیکھنا مطلقا جائز ہے ۔

س : ایسی جگہ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جہاں فوٹو نصب ہوں اگر چہ وہ انسان کے سامنے نہ ہوں ؟
ج : فوٹو کسی کا بھی ہو اگر سامنے نہ ہو تو نماز پڑھنا مکروہ نہیں ہے۔

استفتات سے اقتباس

ٹیگس: سوال ، جواب ، رہبر
نظرات بینندگان
captcha