پشاورمیں بھی خطرےکی گھنٹی،آئی ایس آئی ایس کےحامیوں کی وال چاکنگ

IQNA

پشاورمیں بھی خطرےکی گھنٹی،آئی ایس آئی ایس کےحامیوں کی وال چاکنگ

23:01 - November 22, 2014
خبر کا کوڈ: 1476079
بین الاقوامی گروپ:، شہر کے مختلف علاقوں میں آئی ایس آئی ایس کے حامیوں نے وال چاکنگ شروع کردی

ایکنا نیوز- سماء نیوز- :   پشاور میں بھی داعش نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، آئی ایس آئی ایس کے حامیوں نے وال چاکنگ شروع کردی۔ جی ٹی روڈ کی دیواروں پر نعرے تحریر کردیئے گئے۔

پشاور میں جی ٹی روڈ ہشت نگری کے علاقے میں واقع ہائر سیکنڈری اسکول نمبر دو کی دیوار پر داعش کے حق میں وال چاکنگ کی گئی ہے، وال چاکنگ سے شہری  خوفزدہ ہوگئے ہیں۔

23860

ٹیگس: پشاور ، داعش ، وال
نظرات بینندگان
captcha