آيت اللہ صافی گلپاﺋيگانی :تعليمات قرآن و نہج البلاغہ كی توسيع معاشرے كی ترقی كا سبب هے -

IQNA

آيت اللہ صافی گلپاﺋيگانی :تعليمات قرآن و نہج البلاغہ كی توسيع معاشرے كی ترقی كا سبب هے -

11:44 - September 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1499343
سماجی گروپ: جوانوں میں حفظ قرآن و نہج البلاغہ كا ايك خاص رجحان پايا جاتا ہے -اس الہی كلچر كی توسيع سماج كو ترقی كی طرف لے جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق آيت اللہ صافی گلپاﺋيگانی نے ٫٫امام خمينی رہ تعليمی و تحقيقی اكیڈمی ٬٬ كے عہدہ داروں كو خطاب كرتے ہوۓ فرمايا: تعليمات قرآن كو اہميت دينا اور ايمان پر ثابت قدم رہنا انسان كے تزكیہ نفس كے لیے بہت موثر ہے –
آيت اللہ صافی نے كہا كہ قرآن اور نہج البلاغہ كے مطالب اتنے عميق ہیں كہ آسانی سے ان كے بارے میں گفتگو نہیں كی جاسكتی-
انہوں نے اس بات پر زور ديتے ہوۓ كہا كہ تمام علمی كاوشیں قرآن كے مبانی كے مطابق ہونا چاہيیں اس لیے كہ قرآن ہميشہ ہماری ہدايت كرتا رہا ہے -
نظرات بینندگان
captcha