"مسجد الاقصی اور بيت المقدس كے مقدس مقامات كا تعارف " نامی كتاب كی اشاعت-

IQNA

10:10 - October 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1503410

"مسجد الاقصی اور بيت المقدس كے مقدس مقامات كا تعارف " نامی كتاب كی اشاعت-

ادبی خبریں: جمعۃ الوداع روز قدس اور فلسطين كے مظلوم مسلمانوں كی حمايت كے لیے چھپنے والا كتابچہ وزارت ثقافت اسلامی اور مذھبی امور نے نشر كيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے وزارت ثقافت اسلامی اور مذھبی امور كے تعلقات عامہ سيكشن سے نقل كيا ہے كہ اس كتابچہ میں حرم شريف مسجد الاقصی اور ديگر مقدس مقامات كی خوبصورت تصويروں كے علاوہ ان مقامات اور بالخصوص بيت المقدس كی تاريخی واقعات كا اجمالی خاكہ تحرير ہے –
اس تعارف میں مسجد الاقصی كے بارے مہم وضاحتی نوٹ موجود ہیں اس كتابچہ كو بہت كثير تعداد میں چھاپا گيا ہے تاكہ اسے جمعۃ الوداع (روز قدس) كو تقسيم كيا جاسكے-
نظرات بینندگان
captcha