رہبر انقلاب اسلامی كی كتاب٫٫ شعاعی از نير اعظم ،،كا دوسرا ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ـ

IQNA

12:25 - November 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1508992

رہبر انقلاب اسلامی كی كتاب٫٫ شعاعی از نير اعظم ،،كا دوسرا ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ـ

ادبی گروپ: قائد انقلاب اسلامی كی كتاب ٫٫شعاعی از نيراعظم ،،كا دوسرا ایڈيشن سروش پبلشرز كے تعاون سے چھپ كر منظر عام پر آ گيا ہے ـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے ۱۶ ویں ہفتہ كتاب كمیٹی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رہبر انقلاب كی كتاب٫٫ شعاعی ازنير اعظم،، كا دوسرا ایڈيشن تين ہزار كی تعداد میں چھپ گيا ہے ـ
اس كتاب كا دوسرا ایڈيشن سال پيغمبر اكرم (ص) كی مناسبت سے طبع ہوا ہے ـ
جس كو تحقيقی ادارے كے محققين اور انقلاب اسلامی ثقافت كےشعبہ حفظ و نشر آثار خامنہ ای نے اكٹھا كيا ہے اور سروش پبلشرز نے زيور طبع سے آراستہ كيا ہے ـ
سروش پبلشرز كے سر براہ كے مطابق مختلف اداروں سے اس كتاب كی ڈيمانڈ كی گئ ہے ـ


نظرات بینندگان
captcha