ورجينا كے اﺋر پورٹ پر مسلمان راھنماٶں كی توھين كے خلاف امريكی دينی راھنماٶں كا علامتی احتجاج –

IQNA

13:43 - November 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1511425

ورجينا كے اﺋر پورٹ پر مسلمان راھنماٶں كی توھين كے خلاف امريكی دينی راھنماٶں كا علامتی احتجاج –

بين الاقوامی گروپ:امريكہ كے مذھبی رھنماٶں نے ويرجينا كی رياست كے ريگن اﺋرپورٹ پر مسلمان رھنماٶں كی توھين كے خلاف اس اﺋر پورٹ پر علامتی احتجاج كے طور پر محفل دعا كا انعقاد كيا-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبری سایٹ KGET سے نقل كيا ہے كہ ايك مسلمان رھنما امام عمر شاہين نے كہا كہ پاﺋلٹ اور جہاز كے عملے كی ذمہ داری ہے كہ اگر كسی مشكوك شخص كو ديكھیں تو اس فرد كے مسألہ كی مذھبی تعصبات سے بالاتر ہوكر تحقيق كریں-
مسلمانوں كے علاوہ كچھ عيسائی پادريوں اور یہودی راھنماٶں نے بھی اﺋرپورٹ حكام سے معذرت خواہی كامطالبہ كيا اور امريكہ میں مذھبی تعصبات كو ختم كرنے كی اپيل كی –
ياد رہے كہ امريكی پوليس نے گذشتہ ھفتے اس بين الاقوامی اﺋر پورٹ سے چھ مسلمان راھنماٶں كو گرفتار كرليا تھا-

نظرات بینندگان
captcha