ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ٫٫اخلاق اقتصادی از ديدگاہ قرآن و حديث ٬٬ نامی كتاب كو سال كی منتخب كتاب قرار ديا گيا جسے جناب جواد ايروانی نے تحرير كيا ہے-
اس كتاب میں اقتصاد كے مختلف پہلوٶں پر تحقيقی بحث كی گئی ہے –مذكورہ كتاب كے عناوين منظم یہ ہیں :مفھوم شناسی اخلاق،اقتصاد ،تعريف علم اقتصاد ،اقتصاد اسلامی دين كا اخلاق اور اقتصاد سے رابطہ –اخلاق اور اقتصاد كا رابطہ اور اس كے علاوہ دوسرے اہم عناوين پر بحث كی گئی ہے-
یہ كتاب ۲۹۷ صفحات پر مشتمل ہے جسے مشہد مقدس كی رضویہ يونيورسٹی نے شاﺋع كيا ہے-