ايران كی قرآن و عترت اوپن يونيورسٹی كے ساتویں فيسٹيول میں ايك خوزستانی پروفيسر كی نماياں كاركردگی-

IQNA

12:54 - December 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1513799

ايران كی قرآن و عترت اوپن يونيورسٹی كے ساتویں فيسٹيول میں ايك خوزستانی پروفيسر كی نماياں كاركردگی-

قرآنی سرگرمياں گروپ:قرآن و عترت اوپن يونيورسٹی كے شعبہ دزفول كے ساتویں فيسٹيول میں اس شعبہ كے پروفيسر علی رضا يوسفی كيا ، نے ۵ پاروں كے حفظ كے مقابلے میں پہلی پوزيشن حاصل كی –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ خوزستان كے خبر دی ہے كہ اس يونيورسٹی كے شعبہ دزفول كے پروفيسر علی رضا يوسفی كيا نے ۵ پاروں كے حفظ كے مقابلے میں پہلی پوزيشن حاصل كی ہے -یہ مقابلہ اس يونيورسٹی كے ملكی سطح پر تمام پروفيسرز كے درميان ہوا –جس كی ميزبانی اس يونيورسٹی كے شعبہ مشہد نے كی اور اس فيسٹيول میں مختلف مضامين كے ۵۰ پروفيسر شريك ہوۓ-
نظرات بینندگان
captcha