ايران كی پر امن ایٹمی سرگرميوں كو روكنے پر او آئی سی كے جنرل سيكرٹری كا اظہار افسوس-

IQNA

14:00 - January 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1516843

ايران كی پر امن ایٹمی سرگرميوں كو روكنے پر او آئی سی كے جنرل سيكرٹری كا اظہار افسوس-

بين الاقوامی گروپ:ڈاكٹر احسان اوغلو جو او آئی سی كے جنرل سيكرٹری ہیں انہوں نے اقوام متحدہ كی حالیہ قرار داد جو ايران كی پر امن ایٹمی سرگرميوں سے متعلق تھی اس پر افسوس كا اظہار كيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے IINA خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ احسان اوغلو نے ايك پريس كانفرنس میں كہا ہے كہ او آئی سی اسلامی جمہوریہ ايران كی پر امن ایٹمی سرگرميوں كو ان كا مسلمہ حق سمجتھی ہے اور ان كا یہ كام اين پی ٹی معاہدہ اور اے ائی ای اے كے مطابق ہے انہوں نے كہا كہ اس مسئلہ كو حل كرنے كے لیے دوستانہ روش كو اپنايا جاۓ –

نظرات بینندگان
captcha