بيت اللہ الحرام سعودی عرب میں تقريبا دو ملين چار لاكھ زائرين كی شركت-

IQNA

بيت اللہ الحرام سعودی عرب میں تقريبا دو ملين چار لاكھ زائرين كی شركت-

12:59 - January 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1517068
بين الاقوامی گروپ:سعودی عرب كی وزارت خزانہ نے اعلان كيا ہے كہ اس سال حج میں ۲۳۷۸۶۳۶ حجاج كرام نے شركت كی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے عرب نيوز سے نقل كيا ہے كہ ان میں سے ۱۶۵۴۴۰۷ حجاج دوسرے ممالك سے ہیں جبكہ بقیہ سعودی عرب كے باشندے ہیں-
سعودی عرب كی وزارت صحت نے اعلان كيا ہے كہ وزارت صحت كے ۹۸۲۱ كاركن زائرين كی خدمت میں مصروف ہیں –
اس وزارت كے ترجمان خالد المير قلافی نے كہا كہ زائرين صحت و سلامتی كے ساتھ ہیں اور اب تك متعدی بيماری كا كوئی كيس سامنے نہیں آيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha