ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ا يكنا) نے فرانسيسی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے شوويما امام جماعت جو كہ اس پروگرام میں شركت كر رہے تھے نے واضح طور پر كہا كہ حجاب قرآن كا ايك صريح و اٹل دستور ہے-
واضح رہے كہ مزكورہ خاتون اس سے پہلے مسلم خواتين كے خلاف ايك كتاب لكھ چكی ہے جس كی اشاعت بھی ہو چكی ہے-قرآن مجيد كی كئی آيات میں حجاب كا واضح حكم ہونا اور خود مغرب كا بھی حجاب پر اعتقاد ہونا اور اس كے باجود مزكورہ اطالوی ممبرپارليمنٹ كا اظہار خيال قابل تعجب ہے-