اعزازی خبر نگار امير محسن سلطان احمدی :مصر كی انجمن تحقيقات اسلامی كے ركن نے اغيار كی طرف سےپيغمبر گرامی ۖ اور اسلام كی اھانت اور تجاوز میں افزائش كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ اس خصوصی انسٹیٹوٹ كی تاسيس كی خبر دی ہے كہ جس میں پيغمبر اكرمۖ كا تعارف عمل میں آۓ گا-