فلسطينی وزير اطلاعات نے مسجد الاقصی كے نزديك كنسیہ كی تعمبير پر خبردار كيا-

IQNA

15:22 - January 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1521514

فلسطينی وزير اطلاعات نے مسجد الاقصی كے نزديك كنسیہ كی تعمبير پر خبردار كيا-

بين الاقوامی گروپ:فلسطينی وزير اوقاف نے اسلامی تنظيموں اور انسانی حقوق كے اداروں سے كہا كہ وہ مسجد الاقصی كے نزديك كنيسہ كی تعمير كی روك تھام میں ان كی مدد كریں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ يوسف رزقہ نے مسجد الاقصی كے نزديك كنيسہ كی تعمير كی مذمت كرتے ہوۓ كہا كہ اسرائيلی اس اقدام سے فلسطين كی شناخت اور اس كی تاريخی عمارت بيت المقدس كو خراب كرنے كے درپے ہیں –انہوں نے اسرائيل كے اس اقدام كو انتہائی خطر ناك قرار ديتے ہوۓ اسلامی ممالك كے وزراۓ اوقاف علماء اور دنياۓ اسلام كے راہنماٶں سے تقاضا كيا كہ وہ یہوديوں كے معبد تعمير كرنے میں روك تھام كے سلسلے میں ان كی مدد كریں
انہوں نے مزيد كہا كہ یہودی چاہتے ہیں كہ اس معبد كو تعمير كر كے بيت المقدس كا كنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیں-

نظرات بینندگان
captcha