ايران كے شہر ٫٫نير٬٬ میں خواتين كی قرآنی انجمن كی تشكيل

IQNA

ايران كے شہر ٫٫نير٬٬ میں خواتين كی قرآنی انجمن كی تشكيل

18:16 - March 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1533227
اعزازی گروپ/امير محسن سلطان:ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے نير شہر میں پہلی مرتبہ خواتين كی قرآنی انجمن تشكيل دی گئی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق مختلف میٹنگوں كے بعد ادارہ تبليغات اسلامی نے خواتين كی قرآنی انجمن تشكيل دی ہے-
قابل ذكر ہے كہ یہ انجمن سال 86 میں اپنی كاركردگی كا آغاز كرے گی

نظرات بینندگان
captcha