ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے مطابق حجة الاسلام والمسلمين محمد حسين عبد اللہی نے كہا كہ تبليغات اسلامی كا ادارہ نۓ سال كی مناسبت سے اس شہر میں آنے والے مسافرين كے لیے مختلف معنوی پروگراموں كو منعقد كر رہا ہے اور اس كے ساتھ ساتھ مسافروں كی رہائش اور دوسرے لوازمات كی فراہمی كا كام بھی انجام دے رہا ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ اس شہر كی كئی مساجد اور مذھبی تنظيمیں مسافروں كی آسائش اور آرام كے لیے مصروف عمل ہیں اور نو روز كی تعطيلات میں اپنی بہترين خدمات پيش كر رہی ہے-