جزائر موريس كے نائب صدر نے كہا:عالمی اسلامی تنظيموں كو چاہیے كہ اس ملك كی مسلمان اقليت سے رابطے بڑھائیں

IQNA

10:30 - April 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1535950

جزائر موريس كے نائب صدر نے كہا:عالمی اسلامی تنظيموں كو چاہیے كہ اس ملك كی مسلمان اقليت سے رابطے بڑھائیں

بين الاقوامی گروپ:جزائر موريس ﴿جنوب افريقہ﴾كے نائب صدر عبد الرٶف بندھن نے اس ملك كے مسلمانوں كو مبلغين اور اسلامی تنظيموں سے رابطے بڑھانے كی خواہش كا اظہار كيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عبد الرٶف بندھن نے كہا كہ عالمی اسلامی تنظيمیں اسلامی كتب كے ترجمے میں جزاير مورس كی اسلامی تنظيموں كی مادی اور معنوی مدد كریں –انہوں نے كہا كہ اس ملك كے مسلمان آزادی اور اطيمنان سے اپنے دينی فرائض انجام ديتے ہیں اور اس ملك كے حكمران ان كے اسلامی تشخص كے محافظ ہیں
قابل ذكر ہے كہ اس ملك میں ۳۰۰ سے زائد مساجد اور اسلامی انجمنیں اور اسلامی مراكز موجود ہیں كہ جن میں سے سب سے اہم تنظيم انجمن جہان اسلام ہے جو كئی برس سے اپنی سرگرمياں انجام دے رہی
نظرات بینندگان
captcha