ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا انديشہ جوان سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا مقصد حضرت زينب ۜ كی ذاتی خصوصيات اور آپ كے خطبات كا تجزیہ و تحليل ہے اس كے علاوہ تربيت میں مٶثر عوامل اور حضرت زينب كی خصوصيات میں سے شجاعت ٬عزت٬ظلم كے خلاف قيام ٬صبر ٬استقامت اور ولايت كی محافظہ جيسے موضوعات اس سيمينار میں بيان ہونگے-