كتاب دينی ٫٫حكومت امام خمينی اور ابو الاعلی موودی كی نگاہ میں ٬٬ كی اشاعت

IQNA

9:23 - May 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1542940

كتاب دينی ٫٫حكومت امام خمينی اور ابو الاعلی موودی كی نگاہ میں ٬٬ كی اشاعت

فكر و نظر گروپ: كتاب دينی حكومت امام خمينی رہ اور مودودی كی نگاہ میں ٬ مركز جہانی علوم اسلامی پبلشرز كی طرف سے شائع ہو گئی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے بين الاقوامی مركز علم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كتاب كے مصنف نے اسلامی حكومت كے لیے شيعہ و سنی جو اسلام كے بڑے مذاھب ہیں ان كے نظريات كو بيان كيا ہے –
اس طرح مذھب شيعہ كی طرف افكار امام خمينی رہ اور اہل سنت كی طرف سے مودودی كا انتخاب كيا گيا ہے اس كتاب میں دونوں كے افكار پر تجزیہ و تحليل كی گئی ہے -
واضح رہے كہ اس كتاب كو برادر ٫٫ ضامن علی حبيبی ٬٬ نے تحرير كيا ہے اور مركز جہانی علوم اسلامی نے شائع كيا-

نظرات بینندگان
captcha