پوپ بنڈيكٹ : عدالت اور صلح كو برقرار كرنے كے لیے اسلام اور مسيحيت كا تعاون ضروری ہے

IQNA

پوپ بنڈيكٹ : عدالت اور صلح كو برقرار كرنے كے لیے اسلام اور مسيحيت كا تعاون ضروری ہے

12:18 - May 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1546829
بين الاقوامی گروپ : پوپ بنڈيكٹ نے عيسائی راہنماوں كو خطاب كرتے ہوے كہا كہ دنيا میں عدالت اور صلح كی ترويج كے لیے اسلام اور مسيحيت كے مابين تعاون ضروری ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Zenit نيوز سے نقل كيا ہے كہ پوپ بنڈيكٹ نے مسلم ممالك میں مقيم عيسائی راہنماوں سے ملاقات كرتے ہوۓ كہا كہ عيسائی علماء كو یہ بات جاننا چاہیے كہ عيسائيت اور اسلام كے مابين دوستی اور الفت كو برقرار كرنے كے لیے اسلام اور مسلمانوں كے عقايد كا مطالعہ كرنا ضروری ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ دونوں اديان كے پيرو كاروں كو یہ حق ہے كہ ايك دوسرے كا احترام كرتے ہوۓ اپنے نظريات كو بيان كریں اور یہی بات اس امر كا باعث بنے گی كہ مسلمانوں اور عيسائی دونوں آپس میں مل كر زندگی گذاریں –
نظرات بینندگان
captcha