دارالقرآن كرمان كے زير نظر خواتين اساتذہ كی تربيت كا كورس منعقد كيا جا رہا ہے

IQNA

دارالقرآن كرمان كے زير نظر خواتين اساتذہ كی تربيت كا كورس منعقد كيا جا رہا ہے

11:00 - May 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1548532
اعزازی خبر نگار /امير محسن سلطان احمدی : كرمان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر دارالقرآن نے قرآن كی خواتين اساتذہ كا تربيتی كوس منعقد كيا جا رہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كرمان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ نے كہا كہ ايك ابتدائی امتحان كے بعد شرائط كی حامل خواتين كو اس كورس میں داخلہ ديا جاۓ گا – اس كورس میں شريك خواتين كی علمی سطح ايف اے اور عمر ۱۸ سال ہونا ضروری ہے -
كرمان كا دارالقرآن ان خواتين كی تربيت كے لیے مناسب اہتمام كرے گا –
126945
نظرات بینندگان
captcha