ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق شعبہ مغربی آذر بائيجا ن نے كہا ہے كہ بحار الانوار كے ترجمہ پر مشتمل سافٹ ويئر جس میں بحارالانوار كی۰ ۳ جلدوں كا ترجمہ موجود ہے منظر عام پر آچكا ہے،
اس سافٹ ويئر میں لفظی اور موضوعی معجم بھی موجود ہے اور تصاوير اور فلموں كی سہولت بھی موجود ہے یہ سافٹ وئير معتبر كتب خانوں سے حاصل كيا جاسكتا ہے۔
۱۳۸۱۷۸