كتاب ﴿ مبانی تعليم و تربيت در قرآن و احاديث ﴾ كی اشاعت

IQNA

13:17 - July 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1561097

كتاب ﴿ مبانی تعليم و تربيت در قرآن و احاديث ﴾ كی اشاعت

ادبی گروپ : بوستان كتاب پبلشرز كے تعاون سے كتاب ٫٫ مبانی تعليم و تربيت در قرآن و احاديث ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب جناب رضا فرھاديان كی تحرير كردہ ہے جو ۶۰۴ صفحات پر مشتمل ہے –
مؤلف نے اس كتاب میں ۶ فصلیں قائم كیں ہیں جن میں شناخت انسان سے متعلق تحقيقی مطالب پيش كۓ ہیں اور پھر تعليم و تربيت كے مفہوم اور اس كے اھداف كو بيان كيا ہے –
مؤلف نے اس كتاب میں لكھا ہےكہ انسان كی خلقت كچھ اس طرح سے ہوئی ہے كہ وہ تعليم و تربيت كے ذريعہ اپنی استعداد كو ظاہر كر سكتا ہے اور پھر كمال اور ہدايت كے راستہ پر گامزن ہو سكتا ہے اسی وجہ سے الہی پيغمبر بھی اس دنيا میں بھيجۓ گۓ تاكہ لوگوں كو بلند اخلاق كی تعليم دیں –
141057

نظرات بینندگان
captcha