ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مركز جہانی علوم اسلامی كی سائیٹ نے لكھا ہے كہ اس وفد میں انڈو نيشيا كی اسلامی يونيورسٹيوں كے سربراہان كے وفد نے اس مركز كے عہدہ داروں سے ملاقات كی اور اس كے بعد آيت اللہ مرعشی نجفی لائبريری كا دورہ كيا اس دورہ كے اختتام پر انہوں نے مرحوم آيت اللہ العظمی مرعشی نجفی كے مزار پر فاتحہ خوانی كی –
145081