كتاب ٫٫ تاريخ تفسير قرآن ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی

IQNA

10:11 - July 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1566757

كتاب ٫٫ تاريخ تفسير قرآن ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی

ادبی گروپ : ادارہ اوقاف و امور خيریہ كے زير نظر ادبی سرگرمياں انجام دينے والے پبلشرز اسوہ كے تعاون سے تاريخ تفسير قرآن نامی كتاب منظر عام پر آ گئی ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق جناب حبيب اللہ جلاليان كی تحرير كردہ كتاب اسورہ پبلشرز كے تعاون سے تين ہزار كی تعداد میں منظر عام پر آ گئی ہے –
مؤلف نے اس كتاب میں ماثور اور منقول تفاسير كے خفيف ہونے كے اسباب اور علل بيان كۓ ہیں اسی طرح اقسام اسرائيليات ٬ تفسير قرآن میں مصادر بن عباس ٬ تفسير بالرای ٬ تفسير معتزلہ ٬ تفسير شيعہ امامیہ ٬ احاديث صحابہ ٬ تفسير خوارج اور علمی تفاسير پر تحقيقی بحث كی ہے-
135563

نظرات بینندگان
captcha