ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ﴿محمد حسن رستمی﴾كی كتاب ﴿سيمای طبعيت در قرآن﴾كو ﴿بوستان كتاب﴾پبليشرز نے شايع كيا هے
كتاب ﴿سيمای طبعيت در قرآنی﴾ايك قرآنی تحقيق هے اس كتاب میں قدرتی مناظر پر آيات قرآنی كے متعلق بحث كی گئ هے
اس كتاب میں مصنف نے كوشش كی هے كه قرآن مجيد موجود قدرتی مناظر پر آيات كے مفاهيم اور ان سے كيا مراد هے انهیں زير بحث لايا جا سكے ۔