سوريه كے مفتی اعظم نے اسلامی خطابت میں جدت اور جديد طرز بيان كا مطالبه كيا

IQNA

11:53 - August 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1573107

سوريه كے مفتی اعظم نے اسلامی خطابت میں جدت اور جديد طرز بيان كا مطالبه كيا

بين الاقوامی گروپ:سوريه كے مفتی اعظم﴿احمد بدر الدين حسون﴾نے ايك سيمينار میں جو ۱۶ اگست ۲۰۰۷م كو دمشق میں منعقد كيا گيا تھا میں خطاب كرتے هرئے كها كه اسلامی خطابت میں جديد طرز بيان اپنانا چاهیے




اس سيمينار كا موضوع تھا ﴿تربيت اور مسلمان كی آگھی میں اس كے اثرات﴾

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے﴿نهج﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه جناب بدالدين حسون نے اس سيمينار میں كها كه اسلامی خطابت دين اسلام كے اصولوں اور اسلامی معاشرے كے قوانين كے مطابق هونی چاهيئے

انهوں نے مزيد كها كه اسلامی خطابت زمانے كی ضرورتوں كے مطابق هونی چاهیے اور اسلامی خطباء اور مبلغين كو سخت زبان اور سخت رویے سے اجتناب كرنا چاهیے

۱۵۵۳۷۱
نظرات بینندگان
captcha