برطانوی مسلمانوں نے اس ملك كی مساجد كے حفاظتی انتظامات پر مزيد توجه كا مطالبه كيا

IQNA

11:32 - August 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1573899

برطانوی مسلمانوں نے اس ملك كی مساجد كے حفاظتی انتظامات پر مزيد توجه كا مطالبه كيا

بين الاقوامی گروپ:اديان كے مابين گفتگو اور تعلقات عامه كمیٹی كے سربراه جناب ابراهيم مورگا٬نے كها كه مساجد كی حفاظت كے لئے كيمرے اور سيكيورٹی عمله كی تعينات كی جائیں




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے نسيج سائٹ كے حوالے سے هے كه لندن كی سب سے بڑی مسجد ﴿ريجنٹ پارك﴾پر حملے اور پيش امام كے زخمی هونے كے بعد ٬ابراهيم مورگا نے كها هے كه جلد ازجلد برطانيه كی تمام مساجد اور اسلامی سنٹروں كی حفاظت كےلئے كيمرے اور سيكيورٹی انتظامات كئے جائیں

انهوں نے مزيد كها كه حال حاضر میں برطانوی مسلم باشندے مساجد میں امن وامان نه هونے كی خاطر خوف وهراس كے ساتھ نماز ادا كرتے هیں

۱۵۶۲۸۹

نظرات بینندگان
captcha