IQNA

11:16 - August 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1575307
ادبی گروپ: كتاب﴿دولت رسول خدا﴿ص﴾﴾ حوزه اور يونيورسٹی ريسرچ سنٹر كی طرف سے شائع كی گئی هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه آذربائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق يه كتاب ﴿صالح احمد العلی﴾نے تحرير كی هے اور ڈاكٹر ﴿ھادی انصاری﴾نے اس كا ترجمه كيا هے يه كتاب ۴۲۸ صفحات پر مشتمل هے اور ايك ۱۰۰۰ كی تعداد میں شائع كی گئی هے

يه كتاب پانچ ابواب پر مشتمل هے ان ابواب كے عناوين مندرجه ذيل هیں

يثرب كے لوگ اور اسلام كی آواز ٬مدينه میں حكومت تشكيل٬ جھاد اور اسلح كا استعمال٬ جزيره نما عرب میں اسلام كا پھيلنا اور اسلام كا پيغام۔

۱۵۵۹۹۳

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: