ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه جناب خورشيد محمد قصوری نے سویڈن كے روزنامے كے اس اقدام پر شديد تفقيد كرتے هوئے كها كه ان تصاوير كی اشاعت سے پوری دنيا میں مسلمانوں كے جذبات مجروح هوئے هیں
انهوں نے مزيد كها كه حكومت پاكستان آينده اسلامی ممالك كی كانفرنس میں اس مسئلے كو پيش كرے گی اور اسلامی ممالك اس مسئلے میں ضروری اقدامات كریں گے۔
۱۶۰۴۸۱