ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ماه رمضان میں شهر تربت حيدريه كی تمام مساجد میں سوره مومنون كی تفسير بيان كی جائے گی۔
موصوله رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كا اهتمام امام جمعه تربت حيدريه اور تفسير كے ماهر علماء كے تعاون سے كيا گيا هے۔
قابل ذكر هے كه ماه مبارك رمضان میں تربت حيدريه كی مختلف مساجد میں ۳۵۰ قرآنی دروس منعقد كئے جائیں گے ۴۰فيصد دروس علم تفسير كے ماهر علماء كے زير نظر هونگے۔
۱۶۰۳۸۶