مركز جھانی علوم اسلامی كی طرف سے غير ايرانی طلاب كےلئے دورہ اجتھاد كا داخلہ ٹيسٹ

IQNA

مركز جھانی علوم اسلامی كی طرف سے غير ايرانی طلاب كےلئے دورہ اجتھاد كا داخلہ ٹيسٹ

13:44 - September 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1580404
فكر ونظر گروپ: ۵ و۶ ستمبر ۲۰۰۷ءكو مركز جھانی علوم اسلامی كی طرف سے دورہ اجتھاد میں داخلے كےلئے پھلا امتحان منعقد كيا گيا۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اجتھاد كےلئے پھلا امتحان گذشتہ بدھ اور جمعرات كو مدرسہ حجتیہ میں منعقد كيا گيا۔

اس امتحان كا اھتمام مركز جھانی علوم اسلامی كے تعليمی شعبہ نے كيا تھا۔

اس امتحان میں پانچ ممالك سے ۵۰طلباء نےشركت كی۔

۱۶۴۱۲۲
نظرات بینندگان
captcha