IQNA

10:14 - September 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1581591
اعزازی گروپ: حسين دھقانی: خراسان جنوبی میں قرآن مجيد كی تنظيم كی تيسری عظيم نمايش كا انعقاد قرآنی زندگی كی توسيع كے عنوان سے كيا جائے گا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ نمايش وزارت ثقافت وادارہ ثقافت ومذھبی امور خراسان جنوبی كے تعاون سے كی جائے گی۔ جس میں ۱۲اسٹال ھونگے

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں ھر شب تفسير قرآن اور ثقافتی مقابلے كا بھی انعقاد كيا جائے گا۔

قابل ذكر ھے كہ یہ نمايش ۱۱رمضان المبارك سے ۱۷رمضان المبارك تك كی جائے گی۔

۱۶۵۴۲۳
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: