ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك رمضان میں نماز ظھر كے بعد یہ پروگرام نشر كيا جائے گا اس پروگرام كے بعد روزانہ ۱۳بج كر ۱۵منٹ سے ۱۴بج كر ۱۵ منٹ تك تلاوت قرآن نشر كی جائے گی۔ ۱۶۵۸۲۹