اٹلی پارليمنٹ نے اس ملك كے شمال میں تعمير ھونے والی مسجد كی مخالفت كا اظھار كيا

IQNA

اٹلی پارليمنٹ نے اس ملك كے شمال میں تعمير ھونے والی مسجد كی مخالفت كا اظھار كيا

11:12 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582851
بين الاقوامی گروپ: اٹلی پارليمنٹ كے نائب اسپيكر نے ملك كے شمالی علاقے میں تعمير ھونے والی مسجد كی مخالفت كرتے ھوئے كھا كہ مسجد كی تعمير مقدسات اسلام كے ارتقاء كا سبب ھے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے محيط سائٹ سے نقل كيا ھے كہ اٹلی كی عالمی مسلم يونين كے سربراہ نے نائب اسپيكر كے اھانت آميز بيان كی مذمت كرتے ھوئے كھا كہ اس طرح كے بيانات اسلام اور مسلمانوں سے مقابلے كا سبب بنے گے

قابل ذكر ھے كہ چند ماہ قبل اٹلی كے كيتھولك گروپ نے شھر﴿بولونيا﴾میں تعمير ھونے والی مسجد كی مخالفت كی تھی۔

۱۶۶۴۰۲
نظرات بینندگان
captcha