خراسان ریڈيو سے سحر كے وقت آيت اللہ سيد علم الھدٰی كا درس تفسير نشر كيا جاتا ھے

IQNA

خراسان ریڈيو سے سحر كے وقت آيت اللہ سيد علم الھدٰی كا درس تفسير نشر كيا جاتا ھے

13:04 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582942
فكر ونظر گروپ: ھر روز سحر كے وقت خراسان ریڈيو سے سيد علم الھدٰی كا درس تفسير نشر كيا جاتا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ سالوں كی طرح امسال بھی خراسان ریڈيو كا سحر سے متعلق خصوصی پروگرام اذان صبح سے ايك گھنٹہ پھلے شروع ھو جاتا ھے

اس پروگرام میں نماز صبح كے بعد مشھد كے امام جمعہ آيت اللہ سيد علم الھدٰی كا درس تفسير نشر كيا جاتا ھے،اور ماہ مبارك رمضان كے مخصوص احكام سحر كے وقت بيان كئے جاتے ھیں۔

۱۶۵۸۳۷
نظرات بینندگان
captcha