ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ آذربائيجان غربی نے كردستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ امسال ماہ مبارك رمضان میں ناظرہ مفاھيم اور تجويد قرآن كريم پر ۱۳كلاسیں ادارہ تبليغات اسلامی كے توسط سے شھر كامياران میں منعقد كی جائیں گی
ان كلاسوں كی ھر سال بھت پذيرائی كی جاتی ھے اس سال بھی گذشتہ سالوں كی طرح لوگوں نے ان كلاسوں كو بھت پسند كيا ھے
۱۶۷۴۶۸