سلماس شھر كے دارالقرآن ﴿الزھراء﴿س﴾﴾میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

11:49 - September 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1583381

سلماس شھر كے دارالقرآن ﴿الزھراء﴿س﴾﴾میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: دارالقرآن ﴿الزھراء﴿س﴾﴾سلماس شھر میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے خصوصی كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: دارالقرآن الزھراء﴿س﴾كے سربراہ نے كھا كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے تفسير اور حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا

انھوں نے مزيد كھا كہ یہ كلاسیں صرف طالبات اور خواتين كےلئے منعقد كی جائیں گی جس میں ۹۲سے زيادہ قرآنی طالبات كی شركت متوقع ھے

۱۶۷۶۸۵
نظرات بینندگان
captcha